Friday, 14 August 2020

یوم آزادی مبارک, ہماری ایسی قسمت کہاں

میں پاکستان کی حکومت اور پاکستان کے 

عوام کو یوم آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارک بعد  

پیش کرتا ہوں. پاک عوام خوش قسمت ہے، جو ظلم ,تشدد، تاسب,

جاتیواد، نفرت، نا انصافی اور تسوب کی  بگ سے آزاد 

ہو گئے ، اور ہم سب مسلمان آج بھی ہندوستان  میں اسی

طرح برداشت کر رہے ہیں

مزید میں خوش خرم, سبز, مضبوط اور پاکستان کی فلاہ کی دعا

کرتا ہوں. دشمنوں نے ہمیشہ پاکستان کی طاقت ہمت اور 

اخوان المسلمین کو توڑنا چاہ لیکن ان کی گندی, گلیز 

ہیکمتے املی کو اب فتح نہیں ملیں گے . دشمنوں کو 

ہمیشہ سخت جھٹکا اور جللا لت ملیں گےانشا اللہ. میں مالک 

حقیقی سے دعاگو  ہون کہ پاکستان, اسلام اور مسلمانوں ک 

دشمن ہمیشہ الٹے منہ گرے, روسووا ہو, ذلیل ہو

 

زبیر احمد خان

صحافی


No comments:

अब्दुल कुर्सी का हक़दार है.

हर कोंग्रेसी की सोच मिल्लत से ग़द्दारी वाली है. भलें आज मौलाना अब्दुल कलाम आज़ाद के लिए बड़े क़सीदे लिखे जातें हैं. उन्होंने तंज़ीम का भला किया ल...